صنعتوں کو مکمل ڈی ریگولیٹ کیا جائے ،پاسبان

صنعتوں کو مکمل ڈی ریگولیٹ  کیا جائے ،پاسبان

کراچی (این این آئی) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکریٹری اقبال ہاشمی نے سرکاری اداروں کے خسارے سے متعلق شائع ہونے والی ایک رپورٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 صنعتوں کو مکمل ڈی ریگولیٹ کیا جائے ۔ سرکاری اداروں کا 5893 ارب روپے کا خسارہ نہ صرف حکمران جماعتوں کے لئے شرمناک ہے بلکہ اس صورتحال نے محب وطن عوام کو تشویش،اذیت اور تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے ۔ بجلی کا گردشی قرضے 2400 ارب روپے ہے ۔ ارب روپے اسٹیٹ انٹرپرائزز کے لئے بجٹ میں مختص ہے جو کہ پچھلے سال سے اسی فیصد زائد ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں