اسٹریٹ کرائمز اورگٹکا ماوا فروشی میں ملوث 4ملزمان گرفتار

اسٹریٹ کرائمز اورگٹکا ماوا فروشی میں ملوث 4ملزمان گرفتار

کراچی (اے پی پی)سکھن پولیس نے دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے سٹریٹ کرائمز اورگٹکا ماوا فروشی میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار ان کے قبضے سے 178پڑیاں گٹکا ماوا، نقدی اور 2 عدد 30 بور پسٹلز بمعہ راؤنڈز برآمد کرلیے ۔

ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد قاسم ، سجاد حسین ،زاہد حسین اور رضوان شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کو سکھن کی حدودبھینس کالونی نمبر10اور ریڑھی گوٹھ سے گرفتار کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں