مکان میں گٹکا فیکٹری پرچھاپہ

مکان میں گٹکا فیکٹری پرچھاپہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ، ملزمان محمد وسیم اور سیعد نذر عالم کوگرفتارکر کے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

تھانہ سرجانی پولیس کا اندرون مکان قائم گٹکا فیکٹری پر کامیاب چھاپہ، ملزمان محمد وسیم اور سیعد نذر عالم کوگرفتارکر کے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں