خفیہ کمپاؤنڈ سے گٹکا ماوا برآمد

خفیہ کمپاؤنڈ سے گٹکا ماوا برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شاہ لطیف پولیس نے خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے محمد گوٹھ حاجی ناتھو میں قائم غیر قانونی کمپاؤنڈ پر ٹارگٹڈ چھاپہ مارا۔

 دوران کاروائی گٹکا ماوا، 60 کلو سے زائد چھالیہ، 4 کلو تیار شدہ گٹکا ماوا, پتی،چونا اور گٹکے ماوے میں استعمال ہونے والی اشیاء برآمد ہوئیں۔گرفتار ملزم کی شناخت حسیب ولد محمد بخش کے نام سے ہوئی،مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں