لسٹڈ گٹکا ماوا فروش گرفتار
کراچی (این این آئی) مبینہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرکے لسٹڈ گٹکا ماوا فروش2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سے اہم مضامین پڑھیئے