گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار

گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ منگھوپیر پولیس نے غیر ملکی گٹکا ماوا کی سپلائی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر مین روڈ نادرن بائی پاس پر کاروائی کرکے 02 ملزمان کو کار سمیت گرفتار کیا۔گرفتار ملزمان سے کی کار سے 200 پیکٹ حبیبی خشک گٹکا ماوا، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔گٹکے کی سپلائی میں استعمال ہونے والی کار کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ میں لے لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں