ساحلی پٹی پرگٹکے ماوے کے خلاف کریک ڈاؤن

ساحلی پٹی پرگٹکے ماوے کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ساحلی پٹی پر پولیس کا کریک ڈاؤن،کشتیوں کے ذریعے چھالیہ و گٹکا ماوا اسمگل کرنے والے ملزمان گرفتار۔

کارروائی کے دوران 27 بوریاں چھالیہ، 60 کلوگرام سے زائد گٹکا ماوا اور 27 پیکٹ کھتہ برآمد ہوا۔ملزمان الطاف اور شبیر ان اشیاء کو کشتیوں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر منتقل کرتے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں