ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائیاں 17ملزمان پکڑے گئے

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائیاں 17ملزمان پکڑے گئے

کراچی(اے پی پی)ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کراچی نے گزشتہ روز مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز،گٹکا ماوا،مفرور اور۔۔۔

منشیات فروشی میں ملوث 17مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے 3پسٹلز،ایک رائفل بمعہ ایمونیشن، 100گرام آئس، 660گرام چرس، 310پڑیاں گٹکا ماوا، 3موبائل فونز، ایک موٹر سائیکل، 4رکشے اور 3ہزار570رپے نقدی برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں