مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی پستول ، 56 پڑیاں گٹکا ماوا، 27 کلو چھالیہ،موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔
ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار،ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی پستول ، 56 پڑیاں گٹکا ماوا، 27 کلو چھالیہ،موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی۔