شوہر کے قتل کیس میں خاتون سمیت 3ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

شوہر کے قتل کیس میں خاتون سمیت 3ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کے قتل میں ملوث خاتون سمیت تین گرفتار ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔

پولیس نے مقتول کے قتل کے مقدمے میں گرفتار تینوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر تفتیش کی پیشرفت رپورٹ طلب کی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں