نوجوان جدید ٹیکنالوجی کے دور میں مثبت کردار ادا کریں،محمدعلی ملکانی

نوجوان جدید ٹیکنالوجی کے دور میں مثبت کردار ادا کریں،محمدعلی ملکانی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کا نوجوان باصلاحیت ہے ، اسے جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے ۔

 آج کے نوجوان کو چاہیے کہ وہ سوشل میڈیا پر غلط چیزیں اپ لوڈ کرنے والوں کا بائیکاٹ کرے۔ ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی نے بدھ کے روز اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں پاکستان یوتھ پارلیمنٹیرینز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں