محراب پور:ٹھارو شاہ چوک پرقائم متعدد غیر قانونی دکانیں سیل
محراب پور(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر نوشہرو فیروز محمد عثمان عارف، سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ضمیر حسین بروہی نے۔۔۔
مین روڈ، اللہ والا چوک،ٹھارو شاہ چوک کے مقام پر تجاوزات اور غیر قانونی ٹریفک اسٹاپ کیخلاف کارروائی کی، ٹھارو شاہ چوک پر غیر قانونی دکانوں کو سیل کیا، اللہ والا چوک پر کھڑی دو ویگن اور چار کاروں کوعملے نے اپنی تحویل میں لیکر دوسری جگہ منتقل کرایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments