پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری کے سالانہ عرس کی تقریب

پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری  کے سالانہ عرس کی تقریب

اوکاڑہ (خبر نگار) حضرت کرمانوالہ شریف کے جانشین پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری کے سالانہ عرس کی تقریب دربار حضرت کرمانوالہ شریف پر منعقد ہوئی۔

سابق وفاقی و صوبائی وزیر سید صمصام علی شاہ بخاری نے دعا کرائی۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھاکہ پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری کی ساری زندگی تبلیغ اسلام میں گزری ۔

 

 

تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی استحکام اور سربلندی کے لیے دعا کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...