نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کیخلاف صدر وزیر اعظم اور چیف الیکشن کمیشن کو خط

نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کیخلاف صدر   وزیر اعظم اور چیف الیکشن کمیشن کو خط

لاہور (کورٹ رپورٹر) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف صدر، وزیراعظم اور چیف الیکشن کمیشن کو خط ارسال کردیا گیا۔

یہ خط جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایاگیا ، خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی میں اپنی آئینی ذمہ داری ادا نہیں کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں