ورلڈ بینک کے وفد کا بہبود آبادی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

ورلڈ بینک کے وفد کا بہبود آبادی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب میں ورلڈ بینک کا خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کے جائزہ کیلئے ورلڈ بینک مشن کے وفدنے محکمہ بہبود آبادی کے ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا۔

پنجاب میں ورلڈ بینک کا خاندانی منصوبہ بندی پروگرام کے سلسلہ میں جائزہ اجلاس میں ورلڈ بینک کے نمائندگان اور محکمہ کے افسروں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں