ٹریکنگ ورلڈ کا لیمپ اسمبلی پراجیکٹ کے آغاز کا اعلان

ٹریکنگ ورلڈ کا لیمپ اسمبلی  پراجیکٹ کے آغاز کا اعلان

لاہور(سٹاف رپورٹر)ٹریکنگ ورلڈ(پرائیویٹ)لمیٹڈ نے ہنڈائی نشاط موٹر(پرائیویٹ)لمیٹڈ کے تعاون سے ٹی ڈبلیو آٹو موٹیوز کے تحت اپنے لیمپ اسمبلی پراجیکٹ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

 فیکٹری کی افتتاحی تقریب میں ہنڈائی نشاط موٹرکے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں حسن منشا سمیت معزز شخصیات موجود تھیں۔ تقریب کے دوران خرم قیصر نے پاکستان میں آٹو موٹیو انڈسٹری کے لیے اپنے ویژن کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں