برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے کلو کمی

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10 روپے کمی سے 428 روپے۔۔۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سے 295 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 262 روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ واضح رہے کہ ہفتہ کے روز برائلر کی قیمت میں 20 روپے کلو کمی ہوئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں