عورت فاؤنڈیشن کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے الفاظ کی مذمت

عورت فاؤنڈیشن کی وزیر اعلیٰ خیبر  پختونخوا کے الفاظ کی مذمت

لاہور(سٹاف رپورٹر)عورت فاؤنڈیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے صحافیوں، بالخصوص خاتون صحافیوں کے خلاف نازیبا، اخلاق سے گری ہوئی اور۔۔۔

 شرمناک زبان کے استعمال کو ان کی عورت متعصبانہ ذہنیت قرار دیتے ہوئے اسکی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ فاؤنڈیشن کی جانب سے کہا گیا وزیر اعلیٰ کی زبان دھمکی آمیز تھی، فاؤنڈیشن مطالبہ کرتی ہے کہ متعلقہ حکام وزیر اعلیٰ کے پی پر مقدمہ قائم کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں