سموگ413:گاڑیاں بند

سموگ413:گاڑیاں بند

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)سموگ تدارک کے لئے جاری کریک ڈاؤن کے دوران 24 گھنٹوں میں 413 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 8 لاکھ سے زائد جرمانے کرکے بند کردیا گیا۔

 کریک ڈاؤن کے دوران 24 گھنٹوں میں 413 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر 8 لاکھ سے زائد جرمانے کرکے بند کردیا گیا۔ 229 ایسی گاڑیوں کو بھی جرمانہ کیا گیا جو بغیر ترپال ڈھانپے ریت، مٹی اور آلودگی پھیلانے کا سبب بن رہی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں