روہی نالہ ،نشئی کی لاش برآمد

روہی نالہ ،نشئی کی لاش برآمد

مصطفی آباد ( نامہ نگار ) روہی نالہ کے قریب سے نشئی کی لاش برآمد ہوگئی۔

 پولیس نے اطلاع ملنے پر روہی نالہ درباربابا مٹھو شاہ کے قریب بھلو کے رہائشی 50سالہ ثاقب نامی شخص کی لاش برآمد کرلی ،متوفی منشیات کا عادی تھا اور زیادہ مقدار میں نشہ کرنے کے باعث اُس کی موت واقع ہوگئی ۔پولیس نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں