گوشت 8 روپے مہنگا
لاہور (کامرس رپورٹر) مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا، گوشت کے نرخ 461 روپے ہوگئے۔
زندہ برائلرمرغی کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہونے سے ریٹ 304 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 318 روپے ہوگیا۔