1473حادثات پر ریسپانڈ
لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1473 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1473 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔ جن میں 682 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔