اساتذہ 2 ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم

اساتذہ 2 ماہ بعد بھی تنخواہوں سے محروم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کنٹریکٹ والے ٹیچرز رل گئے۔ اساتذہ کو دو ماہ بعد بھی تنخواہیں نہ ملیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 اساتذہ کو دو ماہ بعد بھی تنخواہیں نہ ملیں۔ انٹرمیڈیٹ کلاسز کے لیے 108 اساتذہ کو وزیٹنگ فیکلٹی کے طور پر 15 اگست 2024 میں بھرتی کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں