20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد
لاہور(اے پی پی)موٹروے پولیس نے ملتان کے قریب 20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد کرلئے۔
ملتان کے قریب 20 لاکھ کے نان کسٹم سگریٹ برآمد کرلئے۔ ایم فور پر خانیوال کے قریب چوری شدہ 40 میٹر حفاظتی باڑ برآمد کر کے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔