2000 کلو ناقص گوشت ضبط

2000 کلو ناقص گوشت ضبط

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے خوراک سلمیٰ بٹ کی زیر نگرانی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے۔۔۔

 موہلنوال کے علاقے میں روہی نالہ کے قریب ایک میٹ پروسسنگ یونٹ پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران 2 ہزار کلو ناقص اور غیر معیاری گوشت برآمد کر لیا گیا جسے غیر صحت بخش اور بدبودار چلرز میں ذخیرہ کیا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں