آؤٹ سورس سکولوں کی تزئین وآرائش پر ناقص میٹریل استعمال

آؤٹ سورس سکولوں کی تزئین  وآرائش پر ناقص میٹریل استعمال

لاہور(خبر نگار)آؤٹ سورس ہونیوالے سکولوں میں ناقص میٹریل استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سکولوں کی انتظامیہ نے ناقص پینٹ اور چونے کا استعمال شروع کردیا۔

سکولوں کو آؤٹ لک بہتر کرنے کیلئے فنڈز دیے گئے ،پینٹ کی جگہ ناقص کلر اور چونا استعمال کرنیکا انکشاف ہوا ہے ۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے لائسنسی سکولوں کو وارننگ جاری کردی ،ناقص پینٹ کے استعمال سے بلڈنگز کی پائیداری کو نقصان پہنچے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں