الہ آباد:گھرمیں لاکھوں کی چوری ،ملزم ڈبل روٹی اور انڈے ابال کر کھاتے رہے

الہ آباد:گھرمیں لاکھوں کی چوری ،ملزم  ڈبل روٹی اور انڈے ابال کر کھاتے رہے

الہ آباد (نمائندہ دنیا) کینڈا کالونی چونیاں میں ڈکیتی کی واردات کے دوران چور گھر سے40 لاکھ روپے مالیت کا سامان۔۔۔

، لائسنس یافتہ اسلحہ اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ، جبکہ دورانِ واردات کچن میں ڈبل روٹی اور انڈے ابال کر کھاتے رہے ۔متاثرہ شہری سید نورالحسن نمبردار کے مطابق وہ شادی کی خریداری کے سلسلے میں گھر پر تالے لگا کر لاہور گئے ہوئے تھے کہ چور بیرونی گرل اور تالا توڑ کر اندر داخل ہوئے ۔  انہوں نے اعلیٰ حکام سے برآمدگی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں