پتوکی: ساؤنڈ سسٹم کا غیر ذمہ دارانہ استعمال، ملزم کے خلاف مقدمہ

 پتوکی: ساؤنڈ سسٹم کا غیر ذمہ دارانہ استعمال، ملزم کے خلاف مقدمہ

قصور (نمائندہ دُنیا) ساؤنڈ سسٹم کا بے دریغ استعمال کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔۔

 پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں تعینات سب انسپکٹر ارشد محمود نے بتایا کہ امام بارگاہ اسٹاپ پتوکی میں ملزم محمد ابراہیم نے ساؤنڈ سسٹم کا غیر ذمہ دارانہ استعمال کیا، جس پر اس کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں