عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اورینٹیشن سیشن
لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور میں عورت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اعلیٰ سطحی اورینٹیشن سیشن میں ایم پی اے امتیاز محمود نے پر زور پالیسی خطاب کیا۔تمباکو میں خطرناک حد تک اضافے اور۔۔۔
پنجاب بھر میں نکوٹین کا استعمال سے نمٹنے کے لیے فوری اور مربوط اصلاحات کی جائیں ،انہوں نے اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ دیگر نے بھی خطاب کیا ۔