ماہ صیام میں سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
لاہو(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک میں سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے ۔ سکول صبح ساڑھے 8 بجے لگا کرینگے ۔چھٹی دوپہر ایک بجے ہوا کریگی۔ جمعہ کے روز چھٹی دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوا کریگی جبکہ ماہ رمضان میں اساتذہ کو بھی ہفتے کی چھٹی ہوا کریگی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک میں سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے ۔ سکول صبح ساڑھے 8 بجے لگا کرینگے ۔چھٹی دوپہر ایک بجے ہوا کریگی۔ جمعہ کے روز چھٹی دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوا کریگی جبکہ ماہ رمضان میں اساتذہ کو بھی ہفتے کی چھٹی ہوا کریگی۔