پاکستان علما کونسل کی ایران پر حملے کی مذمت
لاہور (سیاسی نمائندہ) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفینے ایران پر حملے کی مذمت کی ہے ،گریٹر اسرائیل کیلئے اسرائیل امریکہ کو استعمال کر رہا ہے ۔
پاکستان کے عالمی اور اسلامی کردار کومحدود کرنے کیلئے افغانستان سے حملہ کرایا گیا۔ مودی ، نیتن یاہو اتحاد ،ا فغان عبوری حکومت کے پاکستان دشمن اور فتنہ خوارج کی پشت پر ہے ۔ مسلم امہ کی وحدت اور اتحاد سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔پاکستان کی قیادت اس کوشش میں ہے کہ امریکہ اسرائیل ایران پر حملہ نہ کرے ۔