نوجوان ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں:ابراہیم حسن مراد

نوجوان ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں:ابراہیم حسن مراد

لاہور (خبر نگار)چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم حسن مرادنے کہا ہے کہ قراردادِ لاہور برصغیر کے مسلمانوں کی آزادی کی جدوجہد کا عظیم تاریخی سنگِ میل ہے ۔۔

، جس نے قیامِ پاکستان کی راہ ہموار کی۔یومِ پاکستان پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا یہ دن ہمیں اتحاد، ایمان اور تنظیم کے سنہری اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے ۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں