جے یوپی کا یوم تاسیس منایاگیا

جے یوپی کا یوم تاسیس منایاگیا

لاہور(سیاسی نمائندہ)جمعیت علماپاکستان کا 78ویں یوم تاسیس ملک بھر میں منایا گیا۔یوم تا سیس کے موقع پر جمعیت علماپاکستان کے ۔۔۔۔

صدرڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر،جے یو پی کی سپریم کونسل کے چیئرمین علامہ قاری محمد زوار بہادراور دیگرمقررین نے بھی خطاب کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں