سُتھرا پنجاب کا نیٹ ورک ہر جگہ موجود :وزیر بلدیات

سُتھرا پنجاب کا نیٹ ورک  ہر جگہ موجود :وزیر بلدیات

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ سُتھرا پنجاب کا کنٹرول ڈویژن سے ضلع کو منتقل کر دیا گیا ہے ۔۔۔

مریم نواز حکومت کی دوسالہ کارکردگی میں سُتھرا پنجاب سرفہرست رہا۔ غیر جانبدار ادارے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک اوپینین اینڈ ریسرچ کے سروے میں عوام نے سُتھرا پنجاب کو سب سے اچھی ریٹنگ دی۔ وہ سُتھرا پنجاب اتھارٹی آفس میں اضلاع میں تعینات ہونے والے سُتھرا پنجاب ایجنسیز کے منیجنگ ڈائریکٹرز کے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں اظہارِ خیال کر رہے تھے ۔ذیشان رفیق نے کہا کہ سُتھرا پنجاب کا نیٹ ورک ہر جگہ موجود ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں