نواں کوٹ: 4سالہ بچہ گاڑی تلے آکر جاں بحق

نواں کوٹ: 4سالہ بچہ  گاڑی تلے آکر جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر )نواں کوٹ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ سے ایک شخص جاں بحق ہو گئے ۔

نواں کوٹ کے علاقہ میں گاڑی کے نیچے آ کر 4 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔4سالہ احمد فرحان گلی میں کھیلتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا، بچے کی ہلاکت سے اہلخانہ غم سے نڈھال ہو گئے ۔پولیس کارروائی کے پیش نظر لاش مردہ خانہ منتقل کر دی گئی، واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے ۔ ڈرائیور کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں