عیدالاضحی :محکمہ لائیو سٹاک کی ویٹرنری خدمات کی فراہمی

عیدالاضحی :محکمہ لائیو سٹاک کی  ویٹرنری خدمات کی فراہمی

لاہور (خبرنگار) محکمہ لائیو سٹاک کے عملے نے عیدالاضحی کے موقع پر صوبہ بھر میں مویشی پال حضرات، بیوپاریوں اور شہریوں کو معیاری ویٹرنری سہولیات کی فراہمی کیلئے۔۔۔۔

 چوبیس گھنٹے خدمات انجام دیں۔عیدالاضحیٰ سے قبل جانوروں کی نقل و حرکت اور متعدی بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے محکمہ کی جانب سے خصوصی ایڈوائزری جاری کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں