کینٹ کچہری کے بخشی خانے سے فرار ہونیوالے چاروں ملزم گرفتار
لاہور (کرائم رپورٹر ،مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں کینٹ کچہری کے بخشی خانے سے فرار ہونیوالے چاروں ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز ترجمان کے مطابق تین روز قبل ملزموں کے فرار پر انکی گرفتاری کیلئے ڈی آئی جی آپریشنز نے خصوصی ٹاسک جاری کیا تھا۔ گرفتار ملزموں کو قانونی کارروائی مکمل کر کے کیمپ جیل منتقل کر دیا گیا ہے ۔ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی بھی جاری ہے ۔بخشی خانہ کینٹ سے فرار ہونے والا ایک قتل کا ملزم ننکانہ سے گرفتار ہو ا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments