ملزم گرفتار، چرخیاں ، پتنگیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے ہزاروں کی کیمیکل ڈور کی 16 چرخیاں اور 250 پتنگیں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔
شادباغ پولیس نے کاٹن کے ڈبوں میں رکھ کر پتنگوں اور چرخیوں کو فروخت کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments