انٹر نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو ہوگا
لاہور( خبرنگار)انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23ستمبر کو کیا جائے گا۔22 ستمبر بروز منگل شام 4 بجے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کیا جائے گا۔
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 22اکتوبر کو کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments