حج قرعہ اندازی، 5خوش نصیب ملازمین منتخب

 حج قرعہ اندازی، 5خوش نصیب ملازمین منتخب

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی ملازمین کیلئے حج قرعہ اندازی، 5 ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

 مالی غلام حسین ، پلمبر عباس علی ، وحید سعید ، عاشق حسین اور سکیورٹی گارڈ ارشد محمود شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...