گوشت 7روپے کلوسستا
لاہور (این این آئی) برائلر گوشت کی قیمت مزید 7 روپے کمی سے 447 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5 روپے کمی سی 308 روپے فی کلو ۔۔۔
جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 253 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments