ہائیکورٹ کاپنجاب فوڈ اتھارٹی کو ایک لاکھ جرمانہ

ہائیکورٹ کاپنجاب فوڈ  اتھارٹی کو ایک لاکھ جرمانہ

لاہور( کورٹ رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کی اسامیوں پر تعیناتی نہ ہونے کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔

 عدالت نے حکم دیا کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونا ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے حافظ سہیل رضا اور محمد شہباز کی درخواستوں پر سماعت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...