سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات کا آغاز

 سرکاری سکولوں میں فرسٹ  ٹرم امتحانات کا آغاز

لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ پہلی ٹرم میں آٹھویں جماعت تک کے طلبہ کے امتحانات لیے جا رہے ہیں۔

جبکہ امتحانات کی نگرانی کیلئے پیکٹا نے ضلعی سطح پر افسران کی ڈیوٹیاں بھی لگا دی ہیں۔ پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ امتحانات میں شریک ہو رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...