بادامی باغ:8سالہ طالبعلم پر مبینہ تشدد، خاتون ٹیچر زیر حراست
لاہور (کرائم رپورٹر )بادامی باغ میں 8 سالہ طالب علم پر مبینہ تشدد، لیڈی ٹیچر کو حراست میں لے لیا گیا۔خاتون ٹیچر پر دوسری جماعت کے طالبعلم عدنان سلطان پر تشدد کا الزام عائد کیاگیا ہے ۔
بچہ سر پر چھڑی لگنے سے زخمی ہوا۔پولیس نے لیڈی ٹیچر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق بچوں پر تشدد کسی صورت قابل قبول نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments