ایئر لائنز آپریٹرز کمیٹی کی مشتبہ مسافر کے جہاز تک پہنچنے پر تشویش

ایئر لائنز آپریٹرز کمیٹی کی مشتبہ  مسافر کے جہاز تک پہنچنے پر تشویش

لاہور( سٹاف رپورٹر سے )لاہور ایئر لائنز آپریٹرز کمیٹی کا بغیر دستاویزات مشتبہ مسافر کے جہاز تک پہنچنے پر اظہار تشویش۔8 ستمبر کو فلائی جناح کی انٹرنیشنل فلائٹ پر مشتبہ مسافر احمد علی سکیورٹی پروٹوکولز بائی پاس کرکے جہاز کے دروازے تک پہنچ گیا۔

مشتبہ مسافر کو ایئر لائن کے کیبن کریو نے جہاز کے دروازے پر روک کر اے ایس ایف کے حوالے کیا۔آپریٹرز کمیٹی کے مطابق واقعہ اے ایس ایف، ایف آئی اے اور ایئر لائن عملے کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...