مناواں :پیسوں کے لین دین پر جھگڑا، چھری کے وارسے 1شخص زخمی

مناواں :پیسوں کے لین دین پر  جھگڑا، چھری کے وارسے 1شخص زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر )مناواں کے علاقے میں پیسوں کے لین دین پر لڑائی جھگڑے پرملزم اویس نے چھری کے وار سے خضر کو زخمی کر دیا۔

زخمی خضر کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے۔ متاثرہ شہری کی مدعیت میں نامزد ملزم اویس کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...