دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ، ایک شخص جاں بحق

 دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا  گئے ، ایک شخص جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر)سندر میں دو مزدا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 36 سالہ تیمور کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...