ایس پی یو کے وفد کا ٹیکنیکل بورڈ کادورہ

ایس پی یو کے وفد کا ٹیکنیکل بورڈ کادورہ

لاہور(خبر نگار)ایس پی یو کے 18 رکنی وفد کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کا دورہ،حکومت پنجاب کے سکلز ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کے سٹریٹجک پلاننگ یونٹ کے 18 رکنی وفد نے پی بی ٹی ای لاہور کا دورہ کیا۔

چیئرمین پی بی ٹی ای ڈاکٹر فیصل محمود نے وفد کو امتحانات، اسیسمنٹ، سرٹیفیکیشن اور فنی تعلیم کے حوالے سے بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...