مفتی محمود کانفرنس سیاسی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی:مولانا امجد خان
لاہور(سیاسی نمائندہ)مفتی محمود کانفرنس کی تیاری کیلئے جے یو آئی قائدین کے پنجاب بھر میں دورے جاری، صوبائی امیر مولانا امجد خان، سیکرٹری جنرل حافظ نصیر احرار۔۔۔
نائب امیر مولانا جمال عبدالناصر، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز نے مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب کرتے کہا مفتی محمود کانفرنس سیاسی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی، جے یو آئی مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کیخلاف عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، پٹرولیم قیمتوں میں آئے روز اضافہ معاشی دہشتگردی ہے، حکمران اشرافیہ اپنے اللوں تللوں کیلئے عوام کی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments