چارملزم گرفتار، 4لاکھ نقدی،منشیات ،60 پتنگیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزم گرفتار کر لیے ۔
پولیس نے دو رکنی جیب تراش گینگ کے ملزموں عاطف اور شہزاد کو گرفتار کر کے 4لاکھ مالیت کے قیمتی موبائل اور نقد رقم، منشیات فروشی میں ملوث ملزم کملیش کو گرفتار کر کے 660 گرام چرس اورملزم عمر خان کو پکڑ کر اس سے 60 پتنگیں برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments